زباب رانا
زباب رانا ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ انھیں ڈراما سیریل "میرے خدایا" میں علینہ اور ڈراما سیریل "بندش" میں ہانیہ کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ اسی ڈرامے میں ان کی بہترین کارکردگی کے لیے ان کو لکس سٹائل ایوارڈز میں بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ کی نامزدگی ملی۔ [2] [3]
زباب رانا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیمزباب رانا ہم ٹی وی سیریز نصیبو ںجلی (2017) میں ایک کردار سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ وہ سوشل سیریز میرے خدایا (2018) اور ڈراما سیریل بندش (2019) میں ایک مرکزی منفی کردار میں پر دکھائی گئیں۔میرے خدایا ڈراما میں علینہ کی کارکردگی کے لیے اسے 18ویں لکس سٹائل ایوارڈز میں بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ کے طور پر نامزد کیا گیا۔[2] [3] [4] [5] [6] [7]
فلمو گرافی
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیمسال | عنوان | کردار | نیٹ ورک | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2017 | نصیبوں جلی | تانیا | ہم ٹی وی | |
2018 | میرے خدایا | علینہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | نامزد بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ [8] |
2019 | بندش | ہانیہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
2019 | رشتے بکتے ہیں | زیبا | اے آر وائی ڈیجیٹل | [2] |
2019 | محبوب آپ کے قدموں میں | سنینہ | ہم ٹی وی | |
2020 | فطرت | رفیعہ | جیو انٹرٹینمنٹ | |
2020 | بھڑاس | کرن | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
2023 | بہروپ | فلک | جیو انٹرٹینمنٹ |
موسیقی ویڈیو
ترمیمسال | عنوان | آرٹسٹ | نوٹ |
---|---|---|---|
2020 | "یہ وطن تمھارا ہے" | مختلف | [9] |
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=I_UC9hA8mbI
- ^ ا ب پ "Zubab Rana: The young rising star"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-26۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019
- ^ ا ب "Zubab's acting prowess in 'Bandish' is a force to be reckoned with"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-02-07۔ 07 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019
- ↑ "Zubab Rana takes new route with dark thriller Bandish"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-10۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019
- ↑ Images Staff (2019-03-30)۔ "Lux Style Awards 2019 nominations are out!"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019
- ↑ "Zubab Rana breaking new ground with Bandish"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-19۔ 27 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2019
- ↑ "My Roza & I -Zubab Rana"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2019
- ↑ Maria Shirazi۔ "Catching up with Zubab Rana"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2019
- ↑ Tribune.com.pk (2020-05-21)۔ "Actors unite for 'Ye Watan Tumhara Hai' rendition, paying tribute to unsung heroes"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020