دی نیشن (پاکستان)
دی نیشن لاہور سے شائع ہونے والا انگریزی اخبار ہے۔ ستمبر 2009ء میں نوائے وقت گروہ کے مالک مجید نظامی نے روزنامہ نیشن کے مدیر عارف نظامی کو برطرف کر دیا۔ عارف نظامی نوائے وقت کے بانی حمید نظامی کے فرزند تھے اور نیشن کے بانی تھے۔[1] ان کی جگہ مشہور پروفیسر شیرں مزاری کو مدیر مقرر کیا گیا۔[2]
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | نوائے وقت گروپ |
ناشر | مجید نطامی |
مدیر | سلیم بخاری |
آغاز | 1986 |
صدر دفتر | لاہور ، پنجاب ، پاکستان |
ویب سائٹ | www.nation.com.pk |