زبید اکبری (پیدائش 1 مئی 2000) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 22 اپریل 2018ء کو احمد شاہ ابدالی 4 روزہ ٹورنامنٹ 2018ء میں اسپین گھر ریجن کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 31 جولائی 2019ء کو افغانستان کے صوبائی چیلنج کپ ٹورنامنٹ 2019ء میں صوبہ ننگرہار کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 7 ستمبر 2020ء کو اسپین گھر ٹائیگرز کے لیے 2020ء شپیزا کرکٹ لیگ میں کیا۔ [4] اپنے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو پر انھوں نے میچ میں نصف سنچری بنائی۔ [5]

زبید اکبری
ذاتی معلومات
پیدائش (2000-05-01) 1 مئی 2000 (عمر 24 برس)
ننگرہار, افغانستان
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 اپریل 2018ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zubaid Akbari"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2018 
  2. "27th Match, Alokozay Ahmad Shah Abdali 4-day Tournament at Khost, Apr 22-24 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2018 
  3. "Group B, Provincial Challenge Cup (Grade I) at Amanullah, Jul 31 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2019 
  4. "2nd Match, Kabul, Sep 7 2020, Shpageeza Cricket League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2020 
  5. "Brilliant Karim, Zubaid help Tigers start with a dominant win"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2020