زبیر خان وزیر، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

زبیر خان وزیر
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

زبیر خاں نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-42 (بالائی جنوبی وزیرستان مع زیریں جنوبی وزیرستان) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 20,022 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے آزاد امیدوار محمد علی کو 16,194 ووٹ ملے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-42 - South Waziristan Upper South Waziristan Lower"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024