زمرہ:اشارات
یہ زمرہ طبی امراض میں ظاہر ہونے والے مرض کے اشارات سے مطالق مضامین رکھتا ہے۔ یہاں ایک بات کی وضاحت اشد ضروری ہے کہ
- علامات سے مراد کسی مرض کے وہ اثرات ہوتے ہیں جو کہ مریض محسوس کرتا ہے اور اسکی شکایت ہوتی ہے ، اسکو انگریزی میں Symptoms کہا جاتا ہے۔ اس بارے میں تفصیلی مضمون علامات (Symptoms) پر دیکھیۓ
- اشارات سے مراد کسی مرض کے وہ اثرات ہوتے ہیں جو کہ مریض محسوس نہیں کرجاتا بلکہ طبیب (Doctor) مریض کے طبی معائنے پر معلوم کرتا ہے۔ اس بارے میں تفصیلی مضمون اشارات (Signs) دیکھیۓ
زمرہ «اشارات» میں صفحات
اس زمرے میں درج ذیل صفحہ موجود ہے۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔