زمرہ:بچوں کی سائنس
سائنس کو اردو میں علم کہتے ہیں اور علم کا مطلب ہوتا ہے جاننا یا آگہی حاصل کرنا، لہذا سائنس کا مطلب بھی جاننے اور آگہی حاصل کرنے کا ہی ہوتا ہے۔ اپنے اردگرد کے ماحول کا مشاہدہ کرنا اور مختلف قدرتی چیزوں کے بارے میں سوچنا ہی سائنس ہے اور اس طرح غور کرنے اور سوچنے والے شخص کو سائنس دان کہا جاتا ہے۔ یعنی سائنس دان وہ ہوتا ہے جو مشاہدہ کرتا ہے اور سوچ کر کوئی نتیجہ اخذ کرتا ہے۔ سائنس دان کو اردو میں عـالـم کہتے ہیں اور اس لفظ کی جمع علما کی جاتی ہے۔
تفصیلی مضمون کے لیے بچوں کی سائنس ملاحظہ کریں۔
زمرہ «بچوں کی سائنس» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 4 صفحات میں سے یہ 4 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔