یہ انگریزی کا لفظ Judge ہے جس کا اردو ہے منصف یعنی انصاف کرنے والا ۔ اردو میں پیشہ ورانہ سطح پر منصف حضرات کے لیے یہی انگریزی لفظ استعمال ہوتا ہے ۔