زچری میک کاسکی (پیدائش 18 نومبر 1996) ایک باربیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 23 نومبر 2019ء کو بارباڈوس کے لیے 2019–20 ءریجنل سپر50 ٹورنامنٹ میں کیا۔ [2]

زچری میک کاسکی
ذاتی معلومات
پیدائش (1996-11-18) 18 نومبر 1996 (عمر 27 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
ماخذ: Cricinfo، 24 نومبر 2019ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Zachary McCaskie"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2019 
  2. "Group A, Super50 Cup at Basseterre, Nov 23 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2019