زہرہ بیگم (ناول)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
زہرہ بیگم ایک ناول ہے۔ اس کی تخلیق کارہ حجاب امتیاز علی (پیدائش: 4 نومبر، 1908ء - رحلت: 19 مارچ، 1999ء) کی والدہ عباسی بیگم تھیں۔ حجاب امیاز علی اردو کے مشہور ڈراما نویس امتیاز علی تاج کی اہلیہ تھیں۔