19 مارچ
19 مارچ عیسوی تقویم میں سال کا 79 دن ہے (79 لیپ کے سالوں میں)۔
17 مارچ | 18 مارچ | 19 مارچ | 20 مارچ | 21 مارچ |
واقعات
ترمیم- 1931ء - امریکی ریاست نیواڈا میں جوئے کو قانونی حیثیت دے دی گئی۔
- 1932ء - سڈنی ہاربر پل کا افتتاح ہوا۔
- 1972ء - پاکستان میں انشورنس کمپنیوں کو قومیا لیا گیا۔
- 2002ء - انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوے کی دولت مشترکہ کی رکنیت معطل کر دی گئی۔
- 2003ء - امریکا نے عراق کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 2005ء پاکستان نے دوہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹوکا کامیاب تجربہ کیا۔[1]
- 1990ء کینیڈا کے دار الحکومت اوٹاوامیں پہلی بارخواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا۔[1]
- 1972ء بھارت اور بنگلہ دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔[1]
- 1915ء سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیں۔ تاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔[1]
- 2023ء بنگلہ دیش بس حادثہ میں 19 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔
ولادت
ترمیم- 1895ء - ماکسیم ریلسکی (یوکرینی شاعر)
- 1984ء - تنوشری دتتا بھارتی اداکارہ کی پیدائش۔
- 2007ء - اردن کے شہزادے عبداللہ بن علی کی پیدائش۔
وفات
ترمیم- 1999ء ـ حجاب امتیازعلی ( اردو کی رومانوی افسانہ نگار و ناول نگار، پائلٹ) بمقام لاہور
- 2000ء - شفیق الرحمن، پاکستانی ادیب (پیدائش 1920ء)
- 2006ء - محمد علی، پاکستانی اداکار (پیدائش 1931ء)
- 1991ء - حزیں قادری، پاکستانی شاعر
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point