زیاد ابراہیم
جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی
زیاد ابراہیم (پیدائش 27 مارث 1997) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 24 ستمبر 2016 کو افریقہ ٹی20 کپ 2016 میں بولینڈ کے لیے ایسٹرن پرووینس کے خلاف ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[2] اپنے ٹی20 ڈیبیو سے قبل انھیں انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2016 کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[3] انھوں نے 23 اکتوبر 2016 کو سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج 2016-17 میں بولینڈ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[4] انھوں نے 27 اکتوبر 2016 کو بولینڈ کے لیے سن فویل 3- روزہ کپ 2016-17ء میں اپنی فرسٹ کلاس کرکٹ کی شروعات کی۔[5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 27 مارچ 1997 |
ماخذ: کرک انفو، 24 ستمبر 2016 |
وہ بولینڈ کے سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج 2017-18ء ٹورنامنٹ میں نو میچوں میں 17 آؤٹ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ziyaad Abrahams"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-24
- ↑ "Africa T20 Cup, Pool D: Boland v Eastern Province at Paarl, Sep 24, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-24
- ↑ "Tony de Zorzi to lead South Africa at U-19 World Cup"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-21
- ↑ "CSA Provincial One-Day Challenge, Pool B: KwaZulu-Natal Inland v Boland at Pietermaritzburg, Oct 23, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23
- ↑ "Sunfoil 3-Day Cup, Cross Pool: Boland v Western Province at Paarl, Oct 27-29, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-27
- ↑ "CSA Provincial One-Day Challenge, 2017/18 Boland: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-08