زید بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب
زید بن عبداللہ بن عمر بن خطاب ، ان کی والدہ ام ولد ہیں اور ایک روایت یہ بھی ہے زید بن عبد اللہ کی والدہ سہلہ بنت مالک بن شاح ہیں۔ جو زید بن جشم بن حبیب بن عمرو بن غنم بن تغلب کی اولاد سے ہیں۔ . زید بن عبد اللہ نے اپنے والد عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ بن عبد الرحمٰن بن ابی بکر سے روایت کی ہے اور نافع نے ان کی سند سے روایات کی ہیں۔ [1][2]
زید بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | محمد بن زید عمری |
والد | عبد اللہ بن عمر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الثقات - ابن حبان - ج ٤ - الصفحة ٢٤٦، السلسلة الجديدة من مطبوعات دائرة المعارف العثمانية 4 / 16 / 4، جـ4، الطبعة الأولى بمطبعة مجلس دائرة المعارف العثمانية بحيدر آباد الدكن الهند 1398 ه = 1978 م المجلد الرابع. آرکائیو شدہ 2020-11-02 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ الكلاباذي - الهداية المعروف برجال صحيح البخاري، موقع موسوعة رواة الحديث. آرکائیو شدہ 2020-11-02 بذریعہ وے بیک مشین