زیمبیا میں اسلام
زیمبیا میں اسلام چوتھی صدی ہجری میں اس وقت پہنچا جب مسلمانوں نے مشرقی افریقہ میں امارت قائم کی۔ مسلمان سوداگروں نے یہاں پر اپنے کاروبار کو وسعت دی اور اسے زیمبیا تک وسیع کر دی۔ عرب غلاموں کی تجارت کرنے والے تنزانیہ، ملاوی اور موزمبیق کے ساحل پر اپنے تجارتی اڈوں سے زیمبیا داخل ہوئے۔ سینکڑوں سال کی مدت کے دوران زیادہ سے زیادہ چار ملین انسان زیمبیا اور آس پاس کے ملکوں سے اور بھارت اور عرب کے تاجروں نے سواحلی بندرگاہوں سے برآمد کیے۔[2]
زیمبیا میں اسلام | |
---|---|
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | زیمبیا |
کل آبادی | 11,477,447 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 114,774 |
فیصد | 1٪ سے بھی کم[1] |