زینجیرلیکویو قبرستان (انگریزی: Zincirlikuyu Cemetery) (ترکی زبان: Zincirlikuyu Mezarlığı) استنبول، ترکیہ کے یورپی حصے پر واقع ایک جدید قبرستان ہے۔ یہ میٹروپولیٹن میونسپلٹی کے زیر انتظام ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل اور فنون کی دنیا کی کئی اہم شخصیات یہاں دفن ہیں۔

Zincirlikuyu Cemetery
Main gate of the cemetery at Büyükdere Avenue in زنجیرلی کویو.
زینجیرلیکویو قبرستان is located in استنبول
زینجیرلیکویو قبرستان
Shown within استنبول
تفصیلات
تاسیس1935
مقامشیشلی, استنبول
ملکترکیہ
متناقسات41°4′30″N 29°0′30″E / 41.07500°N 29.00833°E / 41.07500; 29.00833
قسمPublic
مالکIstanbul Metropolitan Municipality
حجم0.381 کلومیٹر2 (94 acre)
ویب سائٹİBB Mezarlıklar Md. website
تلاش قبرZincirlikuyu Cemetery

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم