زینو (شہنشاہ)

بازنطینی شہنشاہ (425-491)
(زینون (شہنشاہ) سے رجوع مکرر)

زینو ( یونانی : Ζήνων ) 474ء سے 475ء تک اور پھر 476ء سے لے کر 491ء تک مشرقی روم شہنشاہ تھا۔ وہ اصل میں اسوریا کے ضلع سے تھا، جو اب جدید ترکی کا حصہ ہے اور اس نے اپنا نام بدل کر زینو رکھ لیا تھا۔ [1] [2]

زینو (شہنشاہ)
(یونانی میں: Ζήνων)،(لاطینی میں: Flavius Zeno ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 425ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اپریل 491ء (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پیچش   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کلیسیائے رسل مقدس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد لیو دوم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان لیونی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بازنطینی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 فروری 474  – 9 جنوری 475 
لیو دوم  
باسیلیسکوس  
بازنطینی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اگست 476  – 9 اپریل 491 
باسیلیسکوس  
اناستاسیوس اول  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وسطی یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

اناستاسیوس اول

حوالہ جات

ترمیم
  1. The sources call him "Tarasicodissa Rousombladadiotes", and for this reason it was thought his name was Tarasicodissa. However, it has been demonstrated that this name actually means "Tarasis, son of Kodisa, [coming from] Rusumblada", and that "Tarasis" was a common name in Isauria (R.M. Harrison, "The Emperor Zeno's Real Name", Byzantinische Zeitschrift 74 (1981) 27–28).
  2. Stephen Mitchell, A history of the later Roman Empire, AD 284–641: the transformation of the ancient world, Wiley-Blackwell, 2007, آئی ایس بی این 1-4051-0856-8, p. 114.