زین بدھ مت
(زین بدھ سے رجوع مکرر)
بدھ مذہب کے مکتب فکر مہایان کی ایک شاخ زین بدھ مت ہے۔ اس میں مراقبہ کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ بھارت کے پلّاوا راجا بودھی دھرم نے چین میں اس مذہب کی تبلیغ کی ہے۔ گوتم بدھ کے انتقال کے ایک ہزار سال بعد اس شاخ کا آغاز ہوا۔
ویکی ذخائر پر زین بدھ مت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |