ساؤتھ ایشین اسٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی، اسلام آباد
ساؤتھ ایشین اسٹریٹجک سٹیبلٹی انسٹی ٹیوٹ یونیورسٹی، مختصراً SASSI اسلام آباد میں واقع ایک تحقیقی ادارہ اور تھنک ٹینک ہے۔ اس کی بنیاد جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کو فروغ دینے کی بنیاد پر رکھی گئی تھی۔ [1] ساؤتھ ایشین اسٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹی ٹیوٹ اس سے قبل بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے شعبہ پیس اسٹڈیز کے اندر ایک تحقیقی شعبہ تھا۔ ساؤتھ ایشین اسٹریٹجک اسٹیبلٹی یونٹ (SASSU) فروری 2004ء [1] میں پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی گرانٹ کے ساتھ ریسرچ سینٹر اور تحقیقی یونٹ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Profile of South Asian Strategic Stability Institute (SASSI) on Center for Security Studies (Switzerland) website[مردہ ربط] Retrieved 10 September 2020
- ↑ Tim Craig (28 January 2015)۔ "As Obama visits India, Pakistan looks to Russia for military, economic assistance"۔ The Washington Post (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2020
- ↑ SASSI University launched in Islamabad Pakistan Today (newspaper), Published 3 February 2015, Retrieved 10 September 2020
بیرونی روابط
ترمیم- SASSI یونیورسٹی کا ہوم پیجآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sassi.org.pk (Error: unknown archive URL)
- SASSI کی رپورٹیں بین الاقوامی تعلقات اور سیکورٹی نیٹ ورک کی سائٹ پر دستیاب ہیں۔