سائبہ ینگ (پیدائش: 5 ستمبر 1967ء) آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1990ء اور 2001ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔[1] انھوں نے 2001ء میں انگلستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میں ہیٹ ٹرک کی تھی۔[2]

سائبہ ینگ
ذاتی معلومات
پیدائش (1967-09-05) 5 ستمبر 1967 (عمر 56 برس)
ڈبلن، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 11)30 جولائی 2000  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 23)20 جولائی 1990  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ12 اگست 2001  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 1 36 37
رنز بنائے 196 210
بیٹنگ اوسط 8.90 9.13
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 16
گیندیں کرائیں 102 1,380 1,440
وکٹیں 0 32 33
بولنگ اوسط 28.62 28.93
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/24 4/24
کیچ/سٹمپ 0/– 7/– 10/–
ماخذ: کرک انفو، 14 مئی 2020ء

حالات زندگی ترمیم

سائبہ ینگ آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 1990ء میں انگلستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[3] انھوں نے اپنا آخری کھیل ایک روزہ، 2001ء میں انگلستان کے خلاف کھیلا تھا۔[4] سائبہ ینگ نے ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر صرف واحد ٹیسٹ اور 36 ایک روزہ میچ کھیلے۔[5]

ایک روزہ کیریئر ترمیم

سائبہ ینگ نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ انگلستان کے خلاف سنہ 1990ء میں کھیلا۔ سائبہ نے 8.90 کی اوسط سے کل 196 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 16 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 1380 گیندیں پھینکیں اور 32 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 28.62 رہی جس میں 4/24 ان کی بہترین گیند بازی شامل ہے۔ وہ 7 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹیسٹ کیریئر ترمیم

سائبہ ینگ نے پہلا آخری بین الاقوامی ٹیسٹ میچ پاکستان کے خلاف سنہ 2000ء میں کھیلا۔ [6]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Saibh Young"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  2. "England Women v Ireland Women: Women's European Championship 2001"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2015 
  3. "6th Match, Kirby Muxloe, Jul 20 1990, Women's European Championship" 
  4. "5th Match, Reading, Aug 12 2001, Women's European Championship" 
  5. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  6. "Only Test, Dublin, Jul 30 - 31 2000, Pakistan Women tour of Ireland"