سائنس اور اسلام (ٹی وی سلسلہ)
سائنس اور اسلام (2009ء) بی بی سی کی قرون وسطی کی اسلامی تہذیب میں سائنس کی تاریخ کے موضوع پر تین حصوں پر مشتمل جیم الخلیلی کی کی طرف سے پیش کردہ دستاویزی فلم ہے۔ یہ دستاویز فلم مصنف حسن احسان مسعود کی کتاب سائنس اور اسلام: تاریخ کے ساتھ جاری کی گئی۔
قسطیں
ترمیم- "سائنس کی زبان"
- "عقل کی سلطنت"
- "شک کی طاقت"
بات چیت
ترمیمدستاویزی فلم میں سائنس دانوں اور سائنس کے مورخین کے ساتھ کئی مختصر ٹکڑے شامل ہیں:
- George Saliba
- Simon Schaffer
- Peter Pormann (medicine)
- Amira K. Bennison
- Okasha El Daly (egyptology)
- Ian Stewart (algebra)
- Nader El-Bizri
مزید دیکھیے
ترمیم- اسلامی فلموں اور سیریز کی فہرست