سائنس ڈائجسٹ (اردو جریدہ)
سائنسی جریدہ
ماہنامہ سائنس ڈائجسٹ کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان میں سائنس کے موضوع پر ایک جریدہ تھا۔
مدیر اعلیٰ | رضی الدین خان |
---|---|
مدیر | احمد سعید قریشی |
مدیر مسؤل | احمد نسیم سندیلوی |
زمرہ | سائنسی ادب |
دورانیہ | ماہانہ |
تاسیس | 1981ء کراچی |
پہلا شمارہ | فروری1981ء |
آخری | نومبر 2001ء |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
اجرا
ترمیمماہنامہ سائنس ڈائجسٹ کا اجرا فروری1981ء میں کراچی، پاکستان سے ہوا۔ اس جریدے کے مدیر اعلیٰ رضی الدین خان، مدیر احمد سعید قریشی اور مدیر مسؤل احمد نسیم سندیلوی تھے۔ اس جریدے نے اردو میں سائنس کے فروغ کے لیے بہت اہم کردار ادا کیا۔ نومبر 2001ء میں یہ جریدہ بند ہو گیا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ص 508، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء