ساجد شاہ (ولادت: ) ایک پاکستانی اداکار ہیں جنھوں نے کئی ڈراموں میں کام کیا ہے۔
ساجد شاہ نے اپریل 2021ء میں اداکارہ ارسا غزل سے شادی کی۔[1][2][3]