ارسا غزل

پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ

ارسا غزل (انگریزی: Irsa Ghazal) (ولادت: 17 جون 1980ء) ایک پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ ہے جن کو مراۃ العروس، الو براۓ فروخت نہیں‎، آنگن‎، او رنگریزہ‎ اور عشق جلیبی جیسے ٹیلی ویژن سیریل میں اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے۔ ارسا غزل، اشنا شاہ کی بہن ہیں۔‌[1]

ارسا غزل
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جون 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

ارسا غزل نے اپریل 2021ء میں اداکار ساجد شاہ سے شادی کی۔[2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "In Pictures: Did you know Ushna Shah and Irsa Ghazal are sisters?"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 19 جون 2020 
  2. "Ushna Shah's sister Irsa Ghazal ties the knot with Pakistani actor"۔ Daily Pakistan۔ 27 اپریل 2021 
  3. "اداکارہ ارسا غزل نے ساجد شاہ سے شادی کرلی"۔ روزنامہ جنگ