سارقیت
سیاسی بدعنوانی |
تصورات |
---|
رشوت · احباب پروری · سارقیت |
ملکی بدعنوانی |
افغانستان · البانیہ · انگولا |
سارقیت, سرقہ حکومت یا حکومتِ سرقی سیاسی اور حکومتی بدعنوانی کی ایک قسم ہے جس میں حکومت اپنے حکام کی ذاتی دولت اور سیاسی طاقت میں اضافہ کے لیے عوام پر بڑے پیمانے پر اخراجات کا بوجھ ڈالتی ہے۔