سامی خضیرہ (sami khedira) (جرمن تلفظ:[ˈsami keˈdi:ʁa]) ایک جرمن فوٹ بال کھلاڑی ہے جو ریال میدرد اور جرمن قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ خضیرہ شٹوٹگارٹ سے ریال میدرد میں 2010 میں منتقل ہوا۔

سامی خضیرہ

ذاتی زندگی

ترمیم

سامی خضیرہ 4 اپریل 1987 کو جرمنی کے شہر شٹوٹگارٹ میں پیدا ہوا۔ اس کے والد تیونسی اور اس کی والدہ جرمن ہے۔[1] سامی خضیرہ مسلمان ہے۔[2]

کلب کے اعداد و شمار

ترمیم

آخری آپ ڈیٹ کی تاریخ: 13 مئی 2012

انجمن سیزن لیگ کپ1 یورپ مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
شٹوٹگارٹ 2006–07 22 4 2 4 0 1 26 4 3
2007–08 24 1 2 4 0 1 5 0 1 33 1 4
2008–09 27 7 3 2 0 0 5 1 1 34 8 4
2009–10 25 2 5 2 1 0 6 0 2 33 3 7
مجموعہ 98 14 12 12 1 2 16 1 4 126 16 18
ریال میدرد 2010–11 25 0 1 7 0 1 8 0 1 40 0 3
2011–12 28 2 2 6 1 1 8 1 0 42 4 3
مجموعہ 53 2 3 13 1 2 16 1 1 82 4 6
کیریئر مجموعہ 151 16 15 25 2 4 32 2 5 208 20 24

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Deutsche Talente und ihre Alternativen" (جرمن میں). Kurier. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2012-08-20.
  2. Is sami Sami Khedira a muslim