شٹوٹگارٹ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اشٹوٹگارٹ جرمنی کی ایک مغربی صوبے کا بادن ورٹمبرگ کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر آبادی کے لحاظ سے جرمنی کا چھٹا بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی 6 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ شہر بہت سے چھوٹے چھوٹے قصبوں کے درمیان واقع ہے اور چاروں گرد سے چھوٹی پہاڑیوں سے گھرا ہوا ہے۔ اس شہر کی ایک بڑا وجہ شہرت یہاں کی گاڑیوں کی صنعت ہے۔ بلکہ اس جگہ کو گاڑیوں کی جائے پیدائش بھی کہا جاتا ہے۔ گاڑیوں کی مشہور ترین کمپیناں جن میں مرسڈیز بینز اور پورشے بھی شامل ہیں، کی جائے پیدائش یہی شہر ہے۔ اس شہر میں ان کمپنیوں نے اپنے عجائب گھر بھی بنا رکھے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔
یہ شہر اپنے انفراسٹکچر اور شہری سہولیات کے باعث دنیا کے رہنے کے اعتبار سے سب سے بہترین شہروں کی فہرست میں 30ویں نمبر پر آتا ہے۔
اور مشہور کمپنی روبرٹ بوش کا مرکزی دفتر بھی اشٹوٹ گارٹ میں ہی واقع ہیں۔ جس کی سالانہ فروخت آمدنی 48,951 ارب یورو ہیں۔[11]
شٹوٹگارٹ | |
---|---|
(جرمنی میں: Stuttgart) | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | باغ |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | جرمنی (8 مئی 1945–) نازی جرمنی (30 جنوری 1933–8 مئی 1945) جمہوریہ وایمار (9 نومبر 1919–29 جنوری 1933) جرمن سلطنت (18 جنوری 1871–8 نومبر 1919) مملکت وورٹمبرگ (26 دسمبر 1805–17 جنوری 1871) [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | مملکت وورٹمبرگ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 48°46′39″N 9°10′48″E / 48.7775°N 9.18°E [3] |
رقبہ | 207.35 مربع کلومیٹر (31 دسمبر 2017)[4] |
بلندی | 245 میٹر ، 247 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 633484 (statistical updating ) (31 دسمبر 2023)[5] |
• مرد | 314721 (30 ستمبر 2021)[6] |
• عورتیں | 315584 (30 ستمبر 2021)[6] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
گاڑی نمبر پلیٹ | S |
رمزِ ڈاک | 70173 70174 70176 70178 70180 70182 70184 70186 70188 70190 70191 70192 70193 70195 70197 70199 70327 70329 70372 70374 70378 70435 70437 70439 70376 70469 70499 70563 70565 70567 70569 70597 70599 70619 |
فون کوڈ | 0711 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 6690189 |
درستی - ترمیم |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ شٹوٹگارٹ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ شٹوٹگارٹ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ شٹوٹگارٹ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2024ء
- ↑ http://www.statistik.baden-wuerttemberg.de/BevoelkGebiet/Bevoelkerung/01515020.tab?R=GS111000
- ↑ عنوان : Alle politisch selbständigen Gemeinden mit ausgewählten Merkmalen am 31.12.2023 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.destatis.de/DE/Themen/Laender-Regionen/Regionales/Gemeindeverzeichnis/Administrativ/Archiv/GVAuszugJ/31122023_Auszug_GV.html — اخذ شدہ بتاریخ: 16 نومبر 2024
- ^ ا ب https://www.statistikportal.de/de/produkte/gemeindeverzeichnis — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2022
- ↑ https://www.stuttgart.de/stlouis
- ↑ https://web.archive.org/web/20090823165803/http://www.stuttgart-tourist.de/ENG/city/zahlen-fakten.htm — سے آرکائیو اصل فی 23 اگست 2009
- ↑ https://web.archive.org/web/20081223000627/http://en.www.uml.lodz.pl/index.php?str=2029 — سے آرکائیو اصل فی 23 دسمبر 2008
- ↑ https://web.archive.org/web/20110523100252/http://www2.brno.cz/index.php?nav02=1985&nav01=34&nav03=1010&nav04=1016&nav05=1249&nav06=1272 — سے آرکائیو اصل فی 23 مئی 2011
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 17 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2015