سانتا فَے گرجاگھر (اسپینی زبان میں -Convento de Santa Fe) ایک کیتھولک گرجاگھر ہے جو تولیدو، سپین میں وقوع پزیر ہے۔ یہ پرانے شہر کے شمال مغربی حصّے میں موجود ہے۔ 30 ستمبر 1919 کو اس کو بیئین دے انتیریس کلتورال کے محفوظ زمرہ میں داخل کیا گیا تھا۔[1][2]

Convent of Santa Fe
(ہسپانوی میں)
بنیادی معلومات
صوبہToledo
علاقہکاستیا-لا مانچا
ملکہسپانیہ
ثقافتی اہمیتSpanish Property of Cultural Interest

یہ پوری طرح سے مسلمانوں کی عمارتوں کے کھنڈروں کے اوپر بنایا گیا ہے۔

کتابیات کی فہرست

ترمیم
  • سانچہ:Cite publication
  • Manuel Bendala Galán (2003)۔ Manual del arte español۔ Sílex ediciones۔ ISBN 9788477370994 
  • سانچہ:Cite publication
  • سانچہ:Cite publication
  • سانچہ:Cite publication

حوالہ جات

ترمیم

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم