سانتا کروز دے فینیریفے
(سانتا کروز سے رجوع مکرر)
سانتا کروز دے فینیریفے (ہسپانوی زبان: Santa Cruz de Tenerife) (سپین) کے ٹینرائف(تینیریفے) جزیرے پر واقع شہر ہے۔ یہ شہر جزائر کناری(کاناری) کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی 206،965 ہے۔ شہر کے سب سے زیادہ اہم اور مشہور تاریخی مقام آڈیٹوریم ٹینرائف ہے۔ شہر کے کارنیول دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہیں۔
نگار خانہ
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سانتا کروز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sctfe.es (Error: unknown archive URL)