ہسپانیہ

(سپین سے رجوع مکرر)
  

ہسپانیہ (ہسپانوی میں España، اردو میں ہسپانیہ یا سپین) سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ (Kingdom of Spain) کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق اور مراکش اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔

ہسپانیہ
ہسپانیہ
پرچم
ہسپانیہ
نشان

EU-Spain.svg
 

شعار
(انگریزی میں: #spainindetail ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 36°22′00″N 5°43′49″W / 36.366588888889°N 5.7303805555556°W / 36.366588888889; -5.7303805555556  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]تصنيف:مرجع جغرافي من ويكي بيانات
بلند مقام ٹیڈ (3718 میٹر)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 505990 مربع کلومیٹر[3]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت میدرد[4]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ہسپانوی،  گالیشیائی زبان،  باسک،  قیطلونی،  اوسیٹین  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 46733038 (2018)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی بادشاہت  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب فیلیپے ششم (19 جون 2014–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت پیدرو سانچیز (2 جون 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1479  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 16 سال،  18 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 25 فیصد (2014)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو[7]  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)
00 (روشنیروز بچتی وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم es.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 ES  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +34  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاريخترميم

اندلس براعظم یورپ کے جنوب مشرق میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک (رودریگو)کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ سلطنتِ رومہ والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے تھے۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔

ہسپانیہ کا سیاسی نظامترميم

اسپین میں ملک کا سربراہ بادشاہ ہے اور موجودہ بادشاہ کا نام خوان کارلوس اول (Juan Carlos I)ہے، سپین میں پارلیمانی نظام ہے جس کے دو ایوان ہیں سینیٹ (ایوانِ بالا) اور کانگرس (ایوانِ زیریں)، حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے جس کو ہسپانوی زبان میں Presidente del Gobierno (یعنی حکومت کا سربراہ)کہتے ہیں۔

ہسپانیہ کی انتظامی تقسیمترميم

سپین کو انتظامی لحاظ سے 17 خود مختار علاقوں (Comunidad Auónoma) اور 2 خود مختار شہروں (Ciudad Autónoma) میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر علاقے کی ایک علاقائی پارلیمنٹ، ہائی کورٹ اور علاقائی حکومت ہے۔ علاقائی مجالس (پارلیمنٹ) ہر 4 سال بعد عوامی انتخابات کے ذریعے اپنے ارکان کا انتخاب کرتی ہیں جو علاقائی حکومت کے سربراہ (صدر) کا چناؤ کرتی ہیں۔

ہسپانیہ کے مشہور شہرترميم

مذاہبترميم

اسپین میں زیادہ تر لوگ مسیحی مذہب کو مانتے ہیں۔ 76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے مسیحی ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کو نہیں مانتے۔ ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد مسیحی ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابر گرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔ 10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئی مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔ 22 فی صد اسپین کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔

 
(Merida) اسپین
 
ٹیڈ (Teide), سپین میں سب سے زیادہ پہاڑ۔

حوالہ جاتترميم

  1.     "صفحہ ہسپانیہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2020ء. 
  2. LA MEDIDA DEL TEIDE: HISTORIA:DESCRIPCIONES, ERUPCIONES Y CARTOGRAFÍA — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019
  3. http://www.ine.es/prodyser/pubweb/anuario08/anu08_01entor.pdf
  4. عنوان : Constitución española de 1978 — شائع شدہ از: Boletín Oficial del Estado — اقتباس: La capital del Estado es la villa de Madrid.
  5. https://www.ine.es/en/prensa/cp_j2018_p_en.pdf
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. https://www.ecb.europa.eu/euro/html/index.en.html
  8. https://www.boe.es/legislacion/codigos/codigo.php?id=20&modo=2&nota=0&tab=2