ساندہ، لاہور (انگریزی: Sanda, Lahore) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1] ساندہ لاہور شہر کے مغرب میں واقع ہے اور تاریخ کے اعتبار سے 100 سال کے لگ بھگ پرانا ہے۔ اس علاقہ میں کچھ سال قبل کھیتی باڑی کی جاتی تھی ۔

قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پنجاب کے اضلاع|ضلعضلع لاہور

تاریخ

ترمیم

ساندہ آباد ہونے سے پہلے یہاں پر کھیتی باڑی کی جاتی تھی۔ اس علاقہ میں آلو، مکئی اور سبزیاں کاشت کی جاتی تھیں مغلیہ دور میں کسان اس علاقہ میں زیادہ کاشت کرتے تھے جس کی بنیادی وجہ اس علاقہ کا دریائے راوی کے قریب ہونا ہے ، اس علاقے کو نین فیروزپور سے تعلق رکھنے والے آرائیں خاندان نے یہاں آکر اس علاقے کی بنیاد رکھی اور یہاں آباد ہوئے۔ جس کے بعد انگریز دور میں اسی خاندان سء ہمیں لاہور کے معروف سیاست دان اور روشن خیال لوگ دیکھنے کو ملے اور تو اور انگریز دور میں لاہور قلعہ کے انچارج بھی اسی خاندان سے تھے


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sanda, Lahore"