سانچہ:اردو کی عام غلطیاں

8
عموماً کہا جاتا ہے: مطالعہ کے دوران یہ واقعہ نظر سے گزرا
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: مطالعہ کے دوران میں یہ واقعہ نظر سے گزرا
واضح رہے کہ: لفظ دوران کو میں کے بغیر استعمال کرنا ہندی زبان میں رائج ہے، نیز دوران میں کا استعمال اردو کے تمام مسلم الثبوت اساتذہ کے یہاں ملتا ہے۔


استعمال

ترمیم

یہ سانچہ صفحہ اول پر "آج کا لفظ" خانہ میں سانچہ جات {{آج کا لفظ}} دکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.


مزید دیکھیں

ترمیم