سانچہ:امامت کا خط الوقت
- یہ خط الوقت اہل تشیع کے نقطہ نگاہ کے مطابق ہے۔
- علی بن ابی طالب کی امامت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات سے شروع ہوتی ہے۔
- اس کے بعد ہر امام کی امامت گذشتہ امام کی وفات سے شروع ہوتی ہے۔
- امام زمانہ زندہ اور غائب ہیں اور گیارہویں امام کی وفات سے لے کر قیامت تک ان کی امامت ہے۔
(1) علی مرتضی 632ء تا 661ء (29 سال)
(2) حسن مجتبی 661ء تا 670ء (9 سال)
(3) حسین شہید 670ء تا 680ء (10 سال)
(4) علی سجاد 680ء تا 712ء (32 سال)
(5) محمد باقر 712ء تا 732ء (20 سال)
(6)جعفر صادق 732ء تا 765ء (33 سال)
(7) موسی کاظم 765ء تا 799ء (34 سال)
(8) علی رضا 799ء تا 817ء (18 سال)
(9) محمد تقی 817ء تا 835ء (18سال)
(10) علی نقی 835ء تا 868ء (33 سال)
(11) حسن عسکری 868ء تا 874ء (7 سال)
(12) محمد مہدی از 874ء تا زمان حال (تا حال 1141 سال)