استعمال ترمیم

بساوقات عبارت میں جب ایک ساتھ لاطینی اور اردو حروف لکھے جائیں تو وہ آپس میں گڈ مڈ ہوجاتے ہیں۔ یہ پریشانی نہ ہو اس کے لیے یہ سانچہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مثلا

کارل ایمیل میکس میلین ویبر (جرمنی: Maximilian Carl Emil Weber) ‏ (21 اپریل 1864ء14 جون 1920ء)

یہاں اگر {{فاصل}} استعمال نہ کیا جائے تو انگریزی نام اور تاریخ پیدائش آپس میں گڈمڈ ہوجائیں گے۔ جیسے:

کارل ایمیل میکس میلین ویبر (جرمنی: Maximilian Carl Emil Weber) (21 اپریل 1864ء14 جون 1920ء)