سانچہ:فاصل/دستاویز
یہ سانچہ:فاصل کی دستاویز کا ذیلی صفحہ ہے۔ (سانچہ کی تفصیلات کے لیے اس کا اپنا صفحہ دیکھیں) اس میں استعمال کا طریقۂ کار ، زمرہ جات، بین الویکی روابط اور دیگر مواد شامل ہے جو کہ خود سانچہ صفحہ کا حصہ نہیں۔ |
استعمال ترمیم
بساوقات عبارت میں جب ایک ساتھ لاطینی اور اردو حروف لکھے جائیں تو وہ آپس میں گڈ مڈ ہوجاتے ہیں۔ یہ پریشانی نہ ہو اس کے لیے یہ سانچہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
- مثلا
کارل ایمیل میکس میلین ویبر (جرمنی: Maximilian Carl Emil Weber) (21 اپریل 1864ء – 14 جون 1920ء)
یہاں اگر {{فاصل}} استعمال نہ کیا جائے تو انگریزی نام اور تاریخ پیدائش آپس میں گڈمڈ ہوجائیں گے۔ جیسے:
کارل ایمیل میکس میلین ویبر (جرمنی: Maximilian Carl Emil Weber) (21 اپریل 1864ء – 14 جون 1920ء)