سانچہ:/منتخب عبارت/5
جب 12ویں تا 14ویں صدی میں یورپی اور بالخصوص اسپینی انتہائی تیز رفتاری سے مسلم سائنسدانوں کی عربی کتابوں کا ترجمہ کرنے میں مصروف تھے تب مسلم دنیا میں ذاتی مفاد پرست، اسلام کو علم (سائنس) سے جدا کر کے سائنس سے بدظنی پیدا کرنے میں مصروف تھے ۔ دونوں اطراف کامیابی ہوئی، ادھر مغرب کو نئی زندگی ملی اور اسکی دنیا بدل گئی ادھر آج تک تیرہویں صدی ۔۔۔