سانچہ:Huggle/warn-spam-2
براہ کرم ویکیپیڈیا میں نامناسب خارجی ربط شامل نہ کریں۔ ویکیپیڈیا کوئی روابط کا مجموعہ نہیں ہے اور نہ ہی اسے اشتہار بازی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ نامناسب روابط میں ذاتی اور زائرین کو اشیاء یا مصنوعات کی طرف راغب کرنے والی ویب سائٹس وغیرہ شامل ہیں، مزید وضاحت کے لیے ہدایات برائے سپیم ملاحظہ فرمائیں۔ اگر آپ ان روابط کو متعلقہ مضمون میں شامل کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم پہلے مضمون کے تبادلۂ خیال پر اس کے متعلق گفتگو کریں۔ ممنون! ~~~~
صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |