سانچہ:صارف آن لائن

(سانچہ:Useronline سے رجوع مکرر)

یہ ایک ایسا تصویری سانچہ ہے، جو آپ کے صارف صفحہ پر آپ کی آن لائن / آف لائن کیفیت ظاہر کرتا ہے۔ مثال کے طور پر اسی صفحہ کے اوپر کونے میں دیکھیں۔

یہ سانچہ آپ کی کیفیت شناخت نہیں کرتا، بلکہ آپ خود آن لائن ہوتے وقت اسے آن لائن اور آف لائن ہوتے وقت آف لائن ظاہر کرنے کے مجاز ہوتے ہیں۔ ہاں جب آپ ایسا نا کریں تو یہ سانچہ غلط اشارہ دے گا (یعنی آپ نے اسے آن لائن کی کیفیت پر محفوط کیا، اب آپ آف لائن ہوئے، مگر اس سے پہلے اس سانچہ میں کیفیت کو آف لائن سے نہیں بدلہ تو، اب بھی یہ آپ کو آن لائن ظاہر کر رہا ہو گا، جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہو گا۔)

آپ کی کیفیت ظاہر کرنے کے ایک سے زائد طریقے موجود ہیں:

استعمال

براہ مہربانی صارف آن لائن/آف لائن کا آئکن اپنے صارف صفحہ پر لانے کے لیے {{صارف آن لائن}} سانچہ، اپنے صارف صفحہ میں محفوظ کریں۔

نحو

{{صارف آن لائن
| status       = آن لائن / آف لائن / ہگل
}}

یادہانی: اگر آپ |status= ترمیز کو نظر انداز کرتے ہیں (استعمال نہیں کرتے تو)، تو کلک کرنے پر وہ آپ کے ذیلی صفحہ کو تلاش کرے گا۔ یہ صفحہ یہاں خاص:Mypage/کیفیت ہو سکتا ہے۔ اس صفحہ کی تخلیق کے لیے یہ مفید رہے گا۔ User:Obaid Raza/scripts/useronline.js/Version2.js script۔

تصویر پر کلک

اگر آپ تصویر پر کلک کریں تو، تو آپ اپنے متعلقہ صفحہ پر پہنچ جائیں گے، جہاں سے آپ اپنی کیفیت بدل سکتے ہیں ، اس کے لیے |status= آن لائن یا آف لائن لکھیں۔

جاوا سکرپٹ ترمیم

یہاں اپنے کامن جے۔ایس صفحہ پر جائیں مندرجہ ذیل جاوا سکرپٹ کا کوڈ شامل کریں:

importScript('صارف:Obaid Raza/useronline.js/Version2.js');

یہ کرنے کے بعد آپ کو اوپر دائیں جانب اپنے صارف نام کے ساتھ آف لائن، آن لاں اور ہگل کا بٹن نظر آئے گا۔ اب آپ کسی بھی وقت ان کیفیات میں سے متعلقہ کیفیت کا بٹن منتخب کریں، وہ آپ کو فوری طور پر آپ کے کیفیت صفحہ پر لے گا، جہاں آپ کیفیت کو بدل سکتے ہیں۔

استعمال کی مثالیں

  • {{صارف آن لائن|status = آن لائن}}
  • {{صارف آن لائن|status = آف لائن}}
  • {{صارف آن لائن|status =ہگل}}