ساوا
ساوا (Sava) (سلووین تلفظ: [ˈsà:ʋa]،[3] سربی کروشیائی: [sǎ:ʋa])[4]جنوب مشرقی یورپ میں ایک دریا ہے جو دریائے ڈینیوب کا ایک دایاں معاون دریا ہے۔ یہ سلووینیا اور کرویئشا میں سے بہتا ہے، اس کے بعد یہ بوسنیا و ہرزیگووینا کی شمالی سرحد سے بہتے ہوئے سربیا میں داخل ہوتا ہے اور پھر بلغراد کے مقام پر یہ دریائے ڈینیوب میں مل جاتا ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا اور کرویئشا کی قدرتی سرحد ہے۔
ساوا | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() |
متناسقات | 46°20′39″N 14°09′19″E / 46.344230555556°N 14.155411111111°E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 786058 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
پن دھاراترميم
ملک | ساوا طاس علاقہ | طاس میں قومی سرزمین کا حصہ |
ساوا طاس کا حصہ |
---|---|---|---|
سلووینیا | 11,734.8 کلومیٹر2 (1.26312×1011 فٹ مربع) | 52.8% | 12.01% |
کرویئشا | 25,373.5 کلومیٹر2 (2.73118×1011 فٹ مربع) | 45.2% | 25.97% |
بوسنیا و ہرزیگووینا | 38,349.1 کلومیٹر2 (4.12786×1011 فٹ مربع) | 75.8% | 39.25% |
سربیا | 15,147.0 کلومیٹر2 (1.63041×1011 فٹ مربع) | 17.4% | 15.50% |
مونٹینیگرو | 6,929.8 کلومیٹر2 (7.4592×1010 فٹ مربع) | 49.6% | 7.09% |
البانیا | 179.0 کلومیٹر2 (1.927×109 فٹ مربع) | 0.59% | 0.18% |
ماخذ: بین الاقوامی ساوا طاس کمیشن;[5] |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "صفحہ ساوا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء.
- ↑ "صفحہ ساوا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء.
- ↑ "Slovenski pravopis 2001: Sava".
- ↑ "Hrvatski jezični portal: Sava".
- ↑ ISRBC اور September 2009، ص: 6۔