ساٹھ گنبدی مسجد
ساٹھ گنبدی مسجد (Sixty Dome Mosque) ((بنگالی: ষাট গম্বুজ মসজিদ) Shaṭ Gombuj Moshjid) بنگلہ دیش میں ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مسجد ہے۔ ساٹھ گنبد والی مسجد قرون وسطی کی ایک مسجد ہے جو باگرہٹ، بنگلہ دیش میں واقع ہے، اسے مسلمان ولی اللہ خان جہاں علی نے پندرہویں صدی کے وسط میں بنوایا۔ اس کے اصل میں کل 81 گنبد ہیں (4 کونے والے گنبدوں کو ملا کر)۔
مقام | باگرہٹ، بنگلہ دیش |
---|---|
متناسقات | 22°40′28″N 89°44′31″E / 22.67444°N 89.74194°E |
رقبہ | 160 فٹ طویل،108 فٹ چوڑی.تقریبا 17280 مربع فٹ. |
تعمیر | پندرہویں صدی |
طرزِ تعمیر | تغلق |
ویب سائٹ | http://shatgambujmasjid.e-islam.tk/ |
قسم | ثقافتی |
معیار | iv |
نامزد کردہ | 1985 (نواں اجلاس) |
حوالہ #۔ | 321 |
ریاستی پارٹی | بنگلہ دیش |
علاقہ | ایشیاء بحر الکاہل |