ساٹھ گنبدی مسجد (Sixty Dome Mosque) ((بنگالی: ষাট গম্বুজ মসজিদ)‏ Shaṭ Gombuj Moshjid) بنگلہ دیش میں ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مسجد ہے۔ ساٹھ گنبد والی مسجد قرون وسطی کی ایک مسجد ہے جو باگرہٹ، بنگلہ دیش میں واقع ہے، اسے مسلمان ولی اللہ خان جہاں علی نے پندرہویں صدی کے وسط میں بنوایا۔ اس کے اصل میں کل 81 گنبد ہیں (4 کونے والے گنبدوں کو ملا کر)۔

مقامبنگلادیش کا پرچم باگرہٹ، بنگلہ دیش
متناسقات22°40′28″N 89°44′31″E / 22.67444°N 89.74194°E / 22.67444; 89.74194
رقبہ160 فٹ طویل،108 فٹ چوڑی.تقریبا 17280 مربع فٹ.
تعمیرپندرہویں صدی
طرزِ تعمیرتغلق
ویب سائٹhttp://shatgambujmasjid.e-islam.tk/
قسمثقافتی
معیارiv
نامزد کردہ1985 (نواں اجلاس)
حوالہ #۔321
ریاستی پارٹیبنگلہ دیش
علاقہایشیاء بحر الکاہل
ساٹھ گنبدی مسجد is located in بنگلہ دیش
ساٹھ گنبدی مسجد
میں ساٹھ گنبدی مسجد کا مقام

حوالہ جات ترمیم