ساچسین (جرمن: SACHSENarena) جرمنی کے شہر ریزا میں ایک کھیلوں کا میدان ہے۔

ساچسین ایرینا
 

انتظامی تقسیم
ملک جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ریزا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 51°17′51″N 13°17′42″E / 51.29739°N 13.295002°E / 51.29739; 13.295002   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

اس میدان کو 2004ء میں كھولا گیا۔ ایک عقد کی وجہ سے، جو باقی رہا تھا 2012ء تک، اصل میں، اس کا نام "ارڈگاس اسٹیڈیم" تھا۔ 5،500 لوگ اس میں بیٹھ سکتے ہیں۔ یہ آئس ہاکی کے لیے بنیادی طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم رقص مقابلہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جو بین الاقوامی رقص تنظیم کے زیر اور جس میں پنچاس ملکوں سے نمائندہ "دنیا کا چیمپیئن" ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ مقابلے رقص کی اولمپکس کہا جاتا ہے۔ یہ بین الاقوامی ڈارٹ اوپن بھی میزبانی کرتا ہے.

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔