پاکستان کے نامور اداکار، انھوں نے اپنے اداکاری کی ابتدا اسٹیج ڈراموں سے کی اور ریڈیو کے ساتھ ساتھ ٹی وی سے بھی منسلک رہے۔

سبحانی بایونس

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2006ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے تعلیم بالغان، محمد بن قاسم، قصہ چاردرویش، مرزا غالب بند روڈ، خدا کی بستی، تنہائیاں، سسی پنوں، دو دونی پانچ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں کام کیا۔تعلیم بالغان میں قصائی کے کردار سے انھیں شہرت حاصل ہوئی۔

پاکستان ٹی پی وی پر انھوں نے آخری ڈراما ’باادب باملاحظہ‘ کیا جس کے بعد علالت کے باعث اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔

وہ اپنے منفرد لب و لہجے کی وجہ سے وہ پاکستان ریڈیو کے صداکاروں میں بھی منفرد حیثیت رکھتے تھے۔ کراچی میں انتقال ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم