ریاست حیدرآباد

ریاست حیدرآباد یا بلدہ حیدردابا ( دكن ) غیر منقسم ہندوستان کی ایک نوابی ریاست تھی جو ہندوستان کے جنوب وسطی علاقہ میں قائم تھی۔ اس ریاست کے حکمران موروثی طور پر نظام حیدرآباد ہوا کرتے تھے جنھوں نے 1724ء سے 1948ء تک حکومت کی۔ ریاست کا دار الحکومت شہر حیدرآباد تھا۔

ریاست حیدرآباد
State of Hyderabad
హైదరాబాద్ రాష్ట్రం
हैदराबाद राज्य
ಹೈದರಾಬಾದ್ ಪ್ರಾಂತ್ಯ
مغل جانشین ریاست (1724–1798)
نوابی ریاست، برطانوی ہند (1798–1947)
غیر تسلیم شدہ ریاست (1947–1948)
صوبہ بھارت (1948–1956)

 

1724–1948
پرچم قومی نشان
Hyderabad (dark green) and Berar Province not a part of Hyderabad State but also the Nizam's Dominion between 1853 and 1903 (light green).
دارالحکومت اورنگ آباد (1724–1763)
حیدرآباد، دکن (1763–1948)
زبانیں اردو (10.3%, دفتری)
فارسی (تاریخی)
تیلگو (48%)
مراٹھی (26%)
کنڑا زبان (12%)[1]
مذہب ہندومت (81%)
اسلام (13%)
مسیحیت and others (6%)[2]
حکومت Mughal successor state (1724–1798)[3][4]
Princely State (1798–1948)
Province of the ڈومنین بھارت (1948–1950)
State of the بھارت (1950–1956)
نظام
 - 1720–48 قمر الدین خان (پہلا)
 - 1911–48 عثمان علی خان (آخری)
صدر المہام
 - 1724–1730 Iwaz Khan (پہلا)
 - 1947–1948 Mir Laiq Ali (آخری)
تاریخ
 - قیام 1724
 - Telangana Rebellion 1946
 - بھارت کا قبضہ[5] 18 ستمبر 1948
 - States Reorganisation Act 1 نومبر 1956
رقبہ 215,339 مربع کلومیٹر (83,143 مربع میل)
سکہ Hyderabadi rupee
Warning: Value specified for "continent" does not comply



حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم