سبرینا گونزیلز
سبرینا گونزیلز دنیا کی مشہور نوجوان طبیعیات دان ہے۔ سبرینا گونزیلز نے 14 سال کی عمر میں ہی سنگل انجن کا طیارہ ڈیزائن کر کے ایم آئی ٹی کے پاس منظوری کے لیے پیش کر دیا تھا۔ سبرینا کی تحقیقات کا میدان بلیک ہولز اوراسپیس ٹائم کی پیمائش ہے جس کی وجہ سے ناسا سمیت دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں اسے اپنے پاس ملازمت دینا چاہتی ہیں۔ سبرینا کا شوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی اس کے پاس سمارٹ فون ہے۔ سبرینا کی دلچسپی اپنی ویب سائٹ کو مسلسل اپ ڈیٹ کرنے پر ہے۔۔[3]
سبرینا گونزیلز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sabrina Gonzalez Pasterski) |
پیدائش | 3 جون 1993ء (31 سال) شکاگو |
شہریت | کیوبا ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | سرن، Boeing Phantom Works، ناسا[1] |
مقالات | () |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ہارورڈ یونیورسٹی |
پیشہ | طبیعیات دان ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی |
مؤثر شخصیات | جیف بیزوس |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |