سبط ابن جوزی
سبط بن جوزی (شمس الدین ابو المظفر یوسف بن حسام الدین قزاوغلی بن عبد اللہ ترکی عونی ہبیری بغدادی) (پیدائش: بغداد 582ھ - وفات: بغداد، 654ھ) مورخ، عالم اور واعظ تھے۔ عبد الرحمن بن جوزی محدث اور واعظ کے نواسے تھے ان کی والدہ رابعہ عبد الرحمن بن جوزی کی بیٹی تھیں۔[4] آپ اہل بیت کی محبت کے حوالے سے معروف ہیں
امام | |
---|---|
سبط ابن جوزی | |
(عربی میں: يُوسُف بن قزغلي بن عبد الله التُركي البغدادي العوني الحنفي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1186ء بغداد |
وفات | سنہ 1256ء (69–70 سال)[1][2] دمشق |
عملی زندگی | |
استاد | ابن جوزی |
نمایاں شاگرد | ابن خراط دوالیبی |
پیشہ | عالم ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
شعبۂ عمل | تاریخ |
درستی - ترمیم |
کتابیں
ترمیم- تذکرۃ الخواص من الامۃ بذکر خصائص الائمۃ
- مرآۃ الزمان فی تاریخ الاعیان
- جوہرۃ الزمان
- منتہی السؤول فی سیرۃ الرسول
- تلخیص الجامع الکبیر
- شرح البدایۃ ( بدایہ ابو الحسن مرغینانی حنفی کی ہے)
- شرح روح العارفین
- اللوامع فی احادیث المختصر و الجامع
- معادن الابریز
- النضید فی مسائل التوحید
- نہایۃ الصنایع فی شرح المختصر و الجامع
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی
- ↑ عنوان : Encyclopaedia of Islam — جلد: 3 — صفحہ: 752 — ربط: بی این ایف - آئی ڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15067138r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ آن لائن موقع=http://www.cgie.org.ir/shavad.asp?id=130&avaid=1050، مضمون=ابن جوزی یا سبط ابن جوزی، ناشر =دانشنامہ بزرگ اسلامی