سبھاش مکھپادھیائے
سبھاش مکھپادھیائے (انگریزی: Subhash Mukhopadhyay)بھارت سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سائنس دان تھے۔ جنھوں نے اپنی تحقیق کی ناقدری سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔اُن کی زندگی پر بھارت میں ایک فلم اک ڈاکٹر کی موت بھی بنی۔
سبھاش مکھپادھیائے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جنوری 1931ء ہزاری باغ |
تاریخ وفات | 19 جون 1981ء (50 سال) |
طرز وفات | خود کشی |
رہائش | کولکاتا |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ جامعہ کلکتہ |
پیشہ | ماہر فعلیات ، ماہر امراضِ نسواں |
درستی - ترمیم |