سبیع بن قیس
سبیع بن قیس غزوہ بدر و غزوہ احد میں شامل قبیلہ خزرج کے انصاریصحابی ہیں۔
سبیع بن قیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیمسبيع بن قيس بن عيشة یا عائشة بن أمية بن مالك بن عامرة بن عدى ابن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج الأنصاري الخزرجي ہیںیہ عباد بن قیس کے بھائی ہیں [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد1صفحہ 870حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور