ستیانہ بنگلہ
ضلع فیصل آباد، تحصیل جڑانوالہ کا ایک مشہور شہر، ایک یونین کونسل جہاں یہ زرعی علاقہ ہے، وہاں اکثریت طبقہ کھیتی باڑی سے بھی وابستہ ہے، مشہور ادیب و سوانح نگار ملک اشفاق احمد کا تعلق بھی یہاں سے ہے، صوفی پنجابی شاعر بابا جی صمصام کا تعلق بھی اسی علاقہ سے تھا،
گوگیرہ برانچ قصبہ کے وسط سے گزرتی ہے، اسی نہر کنارے اہل حدیث مدرسہ "مرکز الدعوۃ السلفیہ" ہے، نہر کنارے ہی انگریز عہد کا بنا ایک بنگلہ ہے، جس کی نسبت سے علاقہ منسوب بہ ستیانہ بنگلہ ہے، قصبہ کا تجارتی مرکز مین بازار ہے، جو لاڑی اڈا کے گرد و نواح میں پھیلا ہوا ہے، ستیانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن یہاں کی فلاحی تنظیم ہے،
تعلیمی ادارے
ترمیم- گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول
- گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری گرلز اسکول
- گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن
- مسلم ماڈل سائنس کالج
- مسلم ماڈل ہائی اسکول
- سعادت کیڈٹ اسکول
- حبیب پبلک اسکول
- الائیڈ اسکول
- نیشنل اسکول سسٹم
- گیریژن ہائیر سیکنڈری اسکول
- الخیر پبلک اسکول
- سٹار لٹ ماڈل بوائز ہائی اسکول
- سکالرز اکیڈمی سپر مارکیٹ
- جوہر سائنس اکیڈمی
- دی ارقم اسکول
- ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ
- الائیڈ سائنس اکیڈمی
- عبد اللہ برائٹ وے اسکول
- رافع رائیٹنگ اکیڈمی
طبی مراکز
ترمیم- الشفا جنرل ہسپتال
- شعیب اکرم کلینک
- فاروق کلینک، نزد پل نہر (گوگیرہ برانچ)
- ندیم طاہر ہسپتال
- الفلاح کلینک
ذاتیں
ترمیم- ملک
- بسرا
- صدیقی
- وینس
- بلوچ
- سالار
- رانا راجپوت
- کیانی
- آرائیں
- گجر
- ڈوگر
- جٹ
- بٹ
- مرزا مغل
- گورسی
- شیخ
- کھوکھر
- بیگ
- جگی
- رندھاوا
بازار
ترمیم- انار کلی بازار
- نور مارکیٹ
- سبزی منڈی
- چوڑی بازار
- بانو بازار
- احسان مارکیٹ
- عامر مارکیٹ
محلے
ترمیم- ڈاکخانہ روڈ
- محلہ کمہاراں
- مسلم سٹی
- محلہ قصاباں
- گرین ٹاؤن
- ریحان گارڈن
- ملک کالونی
- راجا کالونی
- جونیجو بستی
- بھٹو بستی
- حبیب ٹاؤن
مدارس
ترمیم- مرکز الدعوہ السلفیہ
مزارات
ترمیم- بابا جھکڑ شاہ دربار (فیصل آباد روڈ)
- سائیں صادق (چک 31)
- نانگے شاہ دربار
لنک روڈ
ترمیم- فیصل آباد روڈ
- جڑانوالہ روڈ
- ڈجکوٹ روڈ
- اوکاڑہ ،تاندلیانوالہ روڈ
- جھامرہ روڈ