سخول اور قفزہ ابتدائی جدید انسان Skhul and Qafzeh hominins، اسرائیل میں ایسخول Es-Skhul اور قفزہ Qafzeh کے غاروں میں دریافت ہونے والے ابتدائی جدید انسانوں کے حجری ڈھانچے hominin fossils ہیں۔ یوریشیا میں ان کی قدیم ترین نسل جن کی اب ہوموسیپین کے طور پر درجہ بندی کی جاتی ہے۔ سخول Skhul کا غار کارمل پہاڑ کی ڈھلوان پر ہے اور قفزہ غار زیریں گلیلی میں ناصریہ کے قریب ایک چٹانی پناہ گاہ ہے۔

سخول 5 کی نقل
قفزہ 9 کی نقل


ایسخول Es Skhul میں پائی جانے والی باقیات کو، نہال میاروٹ نیچر ریزرو اور مغاریت الزوتیہ Mugharet al-Zuttiyeh میں پائی جانے والی باقیات کے ساتھ، سنہ 1939ء میں آرتھر کیتھ اور تھیوڈور ڈی میک کاون نے پیلیوانتھروپس پیلسطائننسس Palaeoanthropus palestinensis، جو ہومو ہائیڈلبرگنسس Homo heidelbergensis کی نسل سے ہیں، کی اولاد کے طور پر درجہ بندی کی تھی۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات

ترمیم