سداشیو وسنتراؤ گورکشکر
سداشِیو وسنتراؤ گورکشکر (31 مئی 1933ء[2] – 13 جولائی 2019ء) بھارتی مصنف،[3][4][5] ناقد فن، ماہرِ عجائب گھر[6] تھے۔ ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج واستو سنگرہاليہ کے ڈائریکٹر تھے۔ انھیں تحصیل دیورُکھ، مہاراشٹر کے لکشمی بائی پترے عجائب کی بحالی کا بھی اعزاز حاصل ہے۔[7]
سداشیو وسنتراؤ گورکشکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مئی 1933ء [1] مہاراشٹر |
تاریخ وفات | 13 جولائی 2019ء (86 سال)[1] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ناقدِ فن ، مورخ فن ، مصنف ، ماہرِ عجائب گھر |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
گورکشکر کو سنہ 2003ء میں حکومت ہند نے پدم شری عطا کیا تھا۔[8]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb124235490 — بنام: Sadashiv Gorakshkar — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Who's who in India"۔ Guide Publications.۔ 15 جولائی، 1986 – بذریعہ Google Books
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "Worldcat Profile"۔ Worldcat۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-13
- ↑ "Listing on University of Chicago, Library Catalog"۔ University of Chicago۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-13[مردہ ربط]
- ↑ "ABES Listing"۔ ABES۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-13
- ↑ "Lakshmibai Pitre Kalasangrahalaya"۔ The Hindu۔ 24 مئی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-13
- ↑ "Devrukh Museum"۔ Devrukh Museum۔ 2015۔ 2015-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-13
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Padma Awards۔ 2015۔ 2014-11-15 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-06