سدھارتھ رائے کپور (پیدائش 2 اگست 1974) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر اور رائے کپور فلمز کے بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ والٹ ڈزنی کمپنی انڈیا کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں اور پروڈیوسر گلڈ آف انڈیا کے سابق صدر ایک بے مثال مسلسل 6میعاد (2016–22ء) تک رہے۔ [1]

سدھارتھ رائے کپور
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1974-08-02) 2 اگست 1974 (عمر 49 برس)
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ
  • فلم پروڈیوسر
دور فعالیت 1997– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سدھارتھ نے اپنے کیریئر کا آغاز ممبئی میں پراکٹر اینڈ گیمبل سے برانڈ مینجمنٹ میں کیا۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. www.ETBrandEquity.com۔ "Shibasish Sarkar to head Producers Guild of India, suceeds [sic] Siddharth Roy Kapur - ET BrandEquity"۔ ETBrandEquity.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2022 
  2. Neelam Verjee (5 December 2008)۔ "Siddharth Roy Kapur | The bioscope man"۔ mint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2022